Mishkat ul Masabih # 1957
"رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جنت کے آٹھ دروازے ہیں ، ان میں سے ایک دروازے کا نام ’’ الریان ‘‘ ہے ، اس میں سے صرف روزہ دار ہی داخل ہوں گے ۔‘‘"
Surah al baqara [2-183]
"یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ۱۸۳"
اے ایمان والو ! تم پر روزے فرض کردیئے گئے ہیں ، جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے ، تاکہ تمہارے اندر تقوی پیدا ہو